qom

زمانہ قم المقدسہ ایران

شادی کے بعد ۱۹۷۴ ء میں جب آپ نے نجف اشرف دوبار جانا چاہا تو آپ کے داخلہ پرپابندی عائد کر دی گئی کیونکہ عراقی حکومت آپ کی سرگرمیوں ، قائدانہ صلاحیتوں اور امام خمینی سے عقیدت سے آشنا ہوچکی تھی۔ علمی تشنگی اور امام خمینی کے ہجر نے آپ کو پاکستان میں چین سے نہ بیٹھنے دیا،

تفصیل سے ...+

najaf-imam-arif

نجف، امام خمینی اور قائد

نجف اشرف کے قیام کے دوران عبادات کوزیادہ اہمیت دینا آپ کی فطرت کا جزوبن گیا، ہر شبِ جمعہ دعائے کمیل اور زیارت امام حسینؑ پڑھنا آپ کا وطیرہ تھا۔کربلا کی زیارت آپ کاجنون اور عشق تھا، آپ نے نجف اشرف میں ساڑھے چھ سال کے دوران بیس سے زائد مرتبہ کربلا کی پیدل زیارت کی۔

تفصیل سے ... +

aghoshmadar

آغوش مادر - صحن مکتب

۲۵ نومبر ۱۹۴۶ء کے دن، اذان صبح کے وقت لا الہ الا اللہ کے حقیقی عارف نے آغوش مادر میں آنکھ کھولی ، گھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، اللہ تعالیٰ نے سید فضل حسین شاہ صاحب کو ایک عظیم فرزند سے نوازا تھا، نومولود بچے کو والد بزرگوار کی گود میں لایا گیا، انہوں نے بسم اللہ پڑ ھ کر بچے کو اٹھا یا اور

تفصیل سے ...+

taaruf

خاندان کا تعارف

وطن عزیز پاکستان کے چاروں صوبوں کی اپنی اپنی روایات هیں۔ یه جداگانه مزاج اور رواج ان کی پهچان هیں۔ صوبه سرحد تاریخ کے حوالے سے خصوصی اهمیت کا حامل هے۔ ایسٹ انڈیا کمپنی کے لبادے میں انگریز پورے هندوستان پر قابض هو گئے تھے مگر اپنی تمام تر مکاری، چالاکی اور طاقت کے باوجود بھی سرحدی علاقوں

تفصیل سے...+

برائت از مشرکین ۔ کراچى میں خطاب

کل 6 ذی الحجه کا دن تھا۔ کل پورے عالم اسلام میں حامیان انقلاب اسلامی اور دشمنان مشرکین نے  اس دن کو بڑے جوش کے ساتھ منایا هو گا جس طرح که آپ پیروان امام خمینی نے بھی اسے شاندار  طریقے سے منایا۔ سوال یه پیدا هوتا هے که یه دن کیوں منایا جاتا هے؟ آپ کو یاد هوگا که سال گزشته اسی دن خانه خدا کے تقدس کو پامال کیا گیا امن حرم الٰهی کو ختم کیا گیا۔ مهمانان خدا کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ حرم خدا میں مرده باد امریکه، مرده باد روس اور مرده باد اسرائیل کا نعره لگانے والوں پر گولیوں کی بوچھاڑ سے حمله کیا گیا۔ دیکھنا یه هے که آخر ان بے گناه زائرین خدا کا قصور کیا تھا؟

argaiv1679

08 اکتوبر 2012
تنظیمی احباب سے قائدشہید کا درددل     خالق نے قرآن میں مومنین کو خطاب کیا ہے ۔’’ اِنْ تَتَّقُواللّٰہَ‘‘ اگر تم لوگو ں نے تقویٰ اختیار کیا اگر تم متقی بن گئے ’’ یَجْعَلْ لَّکُمْ فُرْقَا نًا ‘‘ خداوند متعال تمہارے لئے فرقان عطا کرے گا ۔ ایسی روح آپ کو بخشے گا ایسی چیز آپ کو عطا کردے گا کہ اس چیز کے ذریعے سے آ...
27 جنوری 2011
راولپنڈی میں شہید باقر الصدر سیمینار سے قائد شہید کا خطاب بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے عزیز بھائیوں اور مہمان گرامی! جس محفل میں آپ تشریف فرما ہیں میں اس کے اغراض و مقاصد اور شہید باقر الصدر کی زندگی کے بارے میں مختصر طور پر آپ کی خدمت میں چند ایک عرائض پیش کروں گا۔ یہ ایک واضح حقیقت ہے کہ اس وقت دشمنان اسلام اور سامراج اسلام کے خلاف س...
27 جنوری 2011
سیمینار: نجات از اسرائیل" سے کوئٹہ میں شہید کا خطاب" بسم اللہ الرحمن الرحیم دوسری جنگِ عظیم کے بعد دنیا دو بلاکوں میں تقسیم ہو گئی ایک روسی بلاک اور ایک امریکی بلاک، جنگِ عظیمِ اول اور جنگِ عظیمِ دوم نے انسانیت کو جس نقصان اور خسارے سے دوچار کیا تو ان دو بلاکوں کو چاہئے تھا کہ وہ ان جنگوں سے درس حاصل کرتے لیکن انہوں نے اسلحہ کے م...
27 جنوری 2011
زمانہ قم المقدسہ ایران آپ ١٩٧٣ء میں پہلی بار نجف اشرف سے ساڑھے چھ سالہ قیام کے بعد پاکستان آئے۔ اسی سال آپ کی اپنے ہی خاندان میں مولانا سید امیر حسین جان لکھنوی کی بھتیجی اور سید یونس جان خطیب عالم شیر کی صاحبزادی سے شادی انجام پائی۔ خداوند کریم نے آپ کو پانچ فرزند اور دو دختر عطافرمائیں۔ جن کے...
27 جنوری 2011
نجف میں امام خمینی کے ساتھ وابستگی جس زمانہ میں آپ نجف اشرف میں تعلیمی مراحل تیزی سے طے کر رہے تھے ان ایام میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت اما م خمینی رضوان اللہ تعالیٰ علیہ بھی نجف میں جلا وطنی کے دن کاٹ رہے تھے۔ آپ مدرسہ آیت اللہ بروجردی میں نماز مغربین کی امامت فرماتے اور چند لوگ آپ کی اقتداء میں نماز بجا لاتے تھے...
27 جنوری 2011
آغوش مادر سے صحن مکتب تک ٢٥ نومبر ١٩٤٦ء کے روز اذان صبح کے وقت لا الہ الا اللہ کا حقیقی عارف ماں کی گود میں وارد ہوا۔ گھر میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اللہ تعالیٰ نے سید فضل حسین شاہ صاحب کو ایک عظیم فرزند سے نوازا تھا۔ نومولود بچے کو والد بزرگوار کی گود میں لایا گیا۔ انہوں نے بسم اللہ پڑ ھ کر بچے کو اٹھا یا ا...

آپ یہاں ہیں: صفحہ اول